ماﺅنٹ مانگونئی ٹیسٹ ،پاکستان نے سست رفتار بیٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا، ساٹھ اوورز میں سو رنز

 

قومی آواز :ماﺅنٹ مانگونئی،
کینیڈین نیوز29،دسمبر، 2020،
ماﺅنٹ منگونئی نیو زی لینڈ میں پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن سست رفتار بیٹنگ کا ریکارڈ بنا ڈالا اور ساٹھ اوورز میں سو رنز مکمل کئے۔2001۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کے بعد سے یہ کسی بھی ٹیم کی جانب سے سست رفتار ترین سینچری ہے۔پاکستانی ٹیم کے کھیل سے متعلق اس منفی روئیے کو سابق ٹیسٹ کھلاڑیوں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔عموماً ٹیسٹ ٹیمیں کسی میچ کو ڈرا کرنے یا وقت ضائع کرنے کے لئے اس طرح کی ٹیکٹکس استعمال کر تی ہیں۔


متعلقہ خبریں