متاثرہ علاقوں میں اسکول کالجز کے ملازمین کو ویکسین ترجیحی بنیادوں پر لگے گی، ڈگ فورڈ

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،8اپریل ، 2021
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے متاثر ہ علاقوں کے اسکولوں اور کالجز کے ملازمین کو ترجیحی بنیادوںپر ویکسین لگائی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں بھی اسکول کھلے ہوئے ہیں خاص طور پر پیل اور ٹورنٹو کے ان علاقوں میںجہاں کورونا کا زور ہے اسکولی ملازمین کو سب سے پہلے ویکسین دی جائے گی تاکہ وہ اپنے فرائض معمول کے مطابق انجام دے سکیں۔اس کے علاوہ متاثرہ علاقوں میں اہم اور پر ہجوم مقامات پر موبائل ویکسی نیشن ا نتظام بھی کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں