متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ویزا فری پالیسی پر اتفاق، معاہدہ طے

 

قومی آواز :تل ابیب،
کینیڈین نیوز 20،اکتوبر، 2020،
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ایک دوسرے کے شہریوں کی آمد و رفت کے لئے ویزہ فری پالیسی پر اتفاق ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان چار معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیںجن میں سے ایک ویزہ فری پالیسی کے بارے میں ہے۔یو اے ای کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گذشتہ دنوں تل ابیب کا دورہ کیا جہاں نیتن یاہو نے معاہدے پر دستخط کئے۔نیتن یاہو نے اس معاہدے کو سنہری معاہدہ قرار دیا۔


متعلقہ خبریں