متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے ، سفارتی تعلقات قائم، ڈونلڈ ٹرمپ

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز13، اگست، 2020،
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کئے جائیں گے اور اسرائیل مغربی کنارے کے علاقے میں مزید توسیعی عمل بھی بند کر دے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس بات کا اعلان خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کیا ۔انہوں نے اس معاہدے کو تاریخی قرار دیا۔


متعلقہ خبریں