متحدہ عرب امارات میں آٹھ ماہ بعد مسجدوں میں نماز جمعہ کی اجازت دے دی گئی

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز، 26نومبر، 2020،
عر ب ویب سائیٹ کے مطابق متحدہ عر ب امارات کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظرآٹھ ماہ بعد مسجدوں میںمحدود پیمانے پر نماز جمعہ کی محدود اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انتظامیہ کے مطابق مسجدوں میں صرف تیس فیصد افراد ہی نماز ادا کر پائیں گے جبکہ نماز کی ادائیگی کو کم سے کم وقت میں مکمل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں