مجمع نہ لگائیں،پولیس سماجی فاصلے کا قانون نافذ کرنے میں زیرو ٹولیرنس دکھائے گی، پولیس چیف مارک ساﺅنڈر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
ٹورنٹو پولیس چیف مارک ساﺅنڈر نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کے لئے بنائے گئے قانون پر سختی سے عمل کروایا جائے گا اور پولیس اس سلسلے میں کوئی نرمی نہیں برتے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ اعلان مئیر جان ٹوری کی جانب سے سماجی فاصلے کا قانون سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت کے بعد کیا۔مئیر نے ہدایت کی تھی کہ کورونا وائرس ایک خطرناک بیماری ہے جس سے بچاﺅ کے لئے سختی کی جائے۔


متعلقہ خبریں