مجھے اپنی زندگی کے بد ترین معاشی حالات کا سامنا ہے، وزیر مالیات راڈ فلپ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8 مئی ، 2020،
اونٹاریو کے وزیر مالیات راڈ فلپ نے کہا ہے کہ انہیں موجودہ حالات میں بد ترین معاشی حالات کا سامنا ہے جو انہوں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔انہوں نے کہا کہ یہ حالات ان کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں اور وہ اس پر قابو پا کر رہیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ بے روزگار ہیں اور لاکھوں لوگ حکومت سے مدد کے متلاشی ہیں۔


متعلقہ خبریں