مجھے سزا دینے کی خاطر پورا ملک ڈبو دیا ، اب مزید تماشانہیں بننے دیں گے، نواز شریف

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز26،ستمبر، 2020،
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک ڈبو دیا ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کچھ سابق ججوں کے بیانات بھی شئیر کئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ تین بار کے منتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ،سزائیں دلوائی گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب مزید تماشا نہیں بننے دیں گے۔


متعلقہ خبریں