مجھ پر کیسیز کی وجہ سے انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہو چکا ہے، میرا کی معصومیت

قومی آواز،
شوبز نیو ز 30ستمبر،2021

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان پر کیسز کی وجہ سے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو اب تک اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے اور کئی غیر ملکی سرمایہ کار واپس چلے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے عدالت سے بھی اپیل کی کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔واضح رہے کہ اداکارہ میرا ایک مبینہ طور پر جھوٹی شادی کیس کی پیروی میں عدالت میں پیش ہو تی ہیں۔


متعلقہ خبریں