محکمہ موسمیات کینیڈا کی جانب سے جنوبی اونٹاریو اور ٹورنٹو کے لیے برفباری کی وارننگ جاری

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز15،فروری، 2021،
محکمہ ماحولیات کینیڈا کا کہنا ہے اونٹاریو کے جنوبی علاقوں اور ٹورنٹو کے علاقے میں اگلے چند دن میں برفباری کا امکان ہے جو پیر سے بدھ کی شام تک جاری رہ سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق اس دوران پانچ سے پندرہ سینٹی میٹر برف پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ نے شہریوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کی گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کریں اور طویل سفر میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔


متعلقہ خبریں