قومی آواز کینیڈین نیو ز 4،اکتوبر ،2021 ٹورنٹو پولیس ترجمان کے مطابق اسکاربوروکے علاقے میں منعقد ہونے والی ایک مذہبی تقریب کے دوران دھمکی آمیز ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کینیڈی روڈ سے 47 سالہ اماں نا فنی نامی خاتون کو گرفتار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ملزمہ کے خلاف ہیٹ کرائم کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔