مذہبی فلم میں زیادہ معاوضہ مانگنے پر کرینا کپور کے خلاف بائیکاٹ کی مہم شروع

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،16جون،2021
بھارت کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور کے خلاف ان دنوں سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے۔ ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کرینہ نے سیتا نامی ایک مذہبی انداز کی فلم میں کام کرنے کے لئے بارہ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے جس سے ان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے جس پر ان کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں