مراکز صحت میں بے احتیاطی سے کورونا پھیلا، ماہرین کی رپورٹ میں انکشاف

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،2مئی ، 2021
ماہرین صحت کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مراکز صحت میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتیں دراصل انتظامی بے احتیاطی کا نتیجہ تھیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مریضوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا تھا۔ مراکز میں داخل سینئر افراد اور مریضوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اس سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے کہ اگر ان مراکز کی ٹھیک طرح دیکھ بھال کی جاتی تو کورونا اس بری طرح نہ پھیلتا۔


متعلقہ خبریں