مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، شیخ رشید

قومی آواز :راولپنڈی ،
کینیڈین نیوز، 12نومبر، 2020،
شیخ رشید نے مریم نواز کے حالیہ انٹر ویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ مریم نواز کا یہ کہنا کہ حکومت ہٹا ﺅ پھر وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کر سکتی ہیں یہ فوج میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بتایا جائے کہ ان کے لوگوں سے کس نے رابطہ کیا اور ان کے وہ قریبی ساتھی کون ہیں جو رابطے میں ہیں۔


متعلقہ خبریں