مزارات ، سینما ، مجمع لگانے پر فوری پابندی عائد،طلباءکو سردیوں کی چھٹیاں جلدی دی جائے، این سی او سی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 11نومبر، 2020،
مزارات ، سینما ہاﺅسز وغیرہ کو فوری طور پر بند کرنے اور طلباءوک سردیوں کی چھٹیاں جلد دینے کی سفارش کر دی گئی ہے۔یہ سفارشات این سی او سی کی جانب سے حکومت کو ارسال کی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان سفارشات کا مقصد ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنا اور وباءپر قابو پانے کے اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔


متعلقہ خبریں