مساجد میں لوگوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا

 

قومی آواز :کرائسٹ چرچ،
کینیڈین نیوز،28، اگست، 2020،
کرائسٹ چرچ نیو زی لینڈ میں مساجد پر حملہ کر کے اکیاون افراد کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے انتیس سالہ مجرم برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نیو زی لیند میں پہلی بار کسی مجرم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اس موقع پر نیو زی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا ایڈرن نے کہا ہے کہ ملزم اسی سزا کا مستحق تھا۔


متعلقہ خبریں