مسافر کی کرونا وائرس کی دھمکی کے بعد ویسٹ جیٹ کا طیارہ ٹورنٹو واپس پہنچ گیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4فروری، 2020،
ویسٹ جیٹ ائیر لائنز کے مطابق ٹورنٹو سے جمیکا جانے والی پرواز میں دوران سفر ایک مسافر نے دھمکی دی کہ طیارہ واپس ٹورنٹو لایا جائے ورنا اس کے پاس کرونا وائرس موجود ہے جس پر عملہ خوفزدہ ہو گیا اور طیارے کو واپس پیر سن ائیر پورٹ واپس لایا گیا جہاں دھمکی دینے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتیس سالہ مسافر کے پاس کچھ بھی نہیں تھا بلکہ اس نے یہ سب شرارت میں کیا تھا۔


متعلقہ خبریں