مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغا ز ہو گیا،لوگوں کی آمد جاری

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز4،اکتوبر، 2020،
سعودی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے مرحلہ وار آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سعودی حکومت نے سات ماہ بعد زائرین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔اس تمام عمل کے دوران ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا اور مقررہ تعداد کو ہی عمرہ ادائیگی کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں