مسجد میں نمازیں اور جمعہ بند نہیں کریں گے، علماءکا اعلان، پاکستانی حکومت پریشانی کا شکار

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیو21مارچ ، 2020،
راولپنڈی اسلام آباد کے علماءکی جانب سے مسجدوں میں نمازوں اور جمعہ کے اجتماعات مختصر کرنے سے انکار کے بعد حکومت پاکستان پریشانی کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ عالمی قوانین کی رو سے پاکستان کرونا سے بچنے کے لئے ہجوم کو کنٹرول کرنے کا پابند ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ سعودیہ میں تمام مسجدیں صرف اذان کے لئے مخصوص کر دی گئی ہیں اور نماز شہری اپنے اپنے گھروں میں ہی ادا کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں