مسجد پر حملے اور چھ افراد کے قاتل کی سزا میں کمی، پیرول کے لئے درخواست دینے کا اہل قرار

 

قومی آواز :کیوبک،
کینیڈین نیوز، 27نومبر، 2020،
کیوبک کی ایک عدالت نے 2017میں کیوبک کی ایک مسجد پر حملے اور چھ افراد کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم الیکزینڈر بسکونی کی سزا میں نرمی کا علان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل بسکونی کو چالیس سال میں پیرول کی درخواست دینی تھی تاہم اب وہ پچیس سال میں ہی یہ درخواست دے سکے گا۔ الیکزینڈر بسکونی کی عمر اس وقت تیس سال ہے۔


متعلقہ خبریں