مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ ،ثناءاللہ زہری اور دیگر پارٹی سے مستعفی

قومی آواز :کوئٹہ،
کینیڈین نیوز، 7نومبر، 2020،
مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ نے اپنی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا اس کے ساتھ ہی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری بھی پارٹی سے مستعفی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان دو نمایاں رہنماﺅں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور نے بھی پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی رہنماﺅں نے ان لوگوں کے پارٹی چھوڑ جانے پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں