مسی ساگہ میں لاک ڈاﺅن، ایک ہزار جز وقتی کارکن نوکری سے فارغ ، مئیر بونی کرمبی

قومی آواز :مسی ساگہ،
کینیڈین نیوز، 2،دسمبر، 2020،
مسی ساگہ میں مئیر بونی کرمبی نے اعلان کیا ہے کہ مختلف کمیونٹی سینٹر، میوزیم،آرٹ سینٹر اور دیگر مقامات پر خدمات انجام دینے والے ایک ہزار سے زائد جز وقت ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ اس بندش کی وجہ لاک ڈاﺅن کے نتیجے میں پبلک مقامات اور کمیونٹی سینٹرز کا بند ہونا ہے جہاں اب ان کارکنوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بند ش عارضی ہے اور جیسے ہی حالات معمول پر آئیں گے ملازمین کو واپس کام پر بلا لیا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں