مسی ساگہ میں باسٹھ سالہ شخص کی مبنیہ پولیس فائرنگ سے ہلاکت، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

قومی آواز :مسی ساگہ،
کینیڈین نیوز،21 جون، 2020،
پولیس زرائع کے مطابق مسی ساگہ میں مورننگ اسٹار کے علاقے میں ایک شخص مبینہ پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوا جس کی انکوائری کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے۔ زرئع کے مطابق مذکورہ شخص کے بارے میں فون پر اطلاع موصول ہوئی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے پہنچنے پر اس شخص نے خود کو گھر میں مورچہ بند کر لیا تھا ۔ پولیس کے اندر داخل ہونے کے بعد فائرنگ کی آوزیں سنائی دیں۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں