مسی ساگہ میں مسلح ڈکیتی کی واردات ، ایک شخص زخمی ، پولیس زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3نومبر ، 2019،
پیل ریجنل پولیس کے اعلامیے کے مطابق مسی ساگہ میں کاٹاپلا روڈ پر مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ اسپتال میں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔مذکورہ شخص خود چل کر اسپتال پہنچا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نا معلوم مسلح شخص کو تلاش کر رہی ہے اور اس سلسلے میں شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں