مسی ساگہ میں ہولناک ٹریفک حادثہ، دو افراد ہلاک آٹھ زخمی،پولیس زرائع

 

قومی آواز :مسی ساگہ،
کینیڈین نیوز8،اکتوبر، 2020،
پیل پولیس زرائع کے مطابق جمعرات کی صبح مکلاگن روڈ پر دو گاڑیاں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں کچھ زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ حادثے میں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں