مسی ساگہ کی ٹینس اسٹار بیانکا اینڈرسکو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6ستمبر 2019،
کینیڈا کی ٹینس اسٹار اور مسی ساگہ سے تعلق رکھنے والی بیانکا اینڈرسکو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔سیمی فائنل میں فتح کے بعد بیانکا امریکی اوپن میں پہنچنے والی پہلی ٹینس کھلاڑی ہو ں گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اگر وہ یہ ٹورنا منٹ جیتنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ گرینڈ سلام مکمل کرنے والی کینیڈا کی پہلی کھلاڑی ہوں گی۔


متعلقہ خبریں