مشتری ہوشیار باش،الفورڈ کلینک سے علاج کرانے والے دوبارہ اپنا معائنہ کروائیں،پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27نومبر ، 2019،
پیل پولیس حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جن لوگوں نے گذشتہ ادوار میں الفورڈ کلینک مسی ساگہ سے اپنا علاج کرایا ہے وہ حفظ ما تقدم کے طور پر دوبارہ اپنا معائنہ کر وا لیںکیونکہ ایک کاروائی کے دوران کلینک کے آلات اور دیگر ساز و سامان کی دیکھ بھال میں حفظان صحت کے اصولوں کی سخت خلاف ورزی پائی گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے اس غفلت کے نتیجے میں کلینک آنے والوں کو ہیپا ٹائیٹس بی اور سی ہونے کا خدشہ ہے۔


متعلقہ خبریں