مشتری ہوشیار باش،چور وں نے پولیس والوں کا بھیس بدل کر شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10ستمبر 2019،
پیل پولیس کے اعلامیے کے مطابق ٹورنٹو میں شہریوں کی جانب سے ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کچھ لوگ خود کو پولیس والا ظاہر کر کے لوگوں کو ان کی قیمتی اشیاءسے محروم کر رہے ہیں۔لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی قیمتی اشیاءگھر کے باہر رکھ دیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس طرح کی کالوں سے ہوشیار رہیں اور شک ہونے پر پولیس سے رابطہ کریں۔


متعلقہ خبریں