مشرقی ٹورنٹو کے اہلیت رکھنے والے شہریوں کو ویکسین کے لئے رجسٹریشن کی ہدایت

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2021،
وزارت صحت کے حکام نے مشرقی ٹورنٹو کے اہلیت رکھنے والے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویکسین کے لئے اپنے قریبی مرکز پر رجسٹریشن کروا لیں۔ ویکسین سب سے پہلے اسی سال یا اس سے زائد بوڑھے افراد مقامی آبادی کے اہل لوگ اور ہیلتھ ورکرز کو لگائی جا ئے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ علاقے کے مائیکل گارن اسپتال اور دیگر نے اس سلسلے میں ایک ویب سائیٹ بھی بنا دی ہے جہاں اس سلسلے میں ضروری معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں


متعلقہ خبریں