مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب پومپیو سے ملاقات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18جنوری ، 2020،
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو واشنگٹن میں سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ملاقات میں وزیر خارجہ نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ ایران پر پابندیوں کے حوالے سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پیدا کرنے والے فیصلوں سے گریز کرے۔


متعلقہ خبریں