مصباح الحق کی طرف سے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، کوچنگ کرتے رہیں گے

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 14،اکتوبر، 2020،
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعلان کیا ہے کہ وہ چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں تاہم وہ ہیڈ کو چ کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ چھوڑنے کی وجہ ان کا زیادہ وقت ملک سے باہر رہنا ہے ۔ انہوں نے ہوم سیریز اور دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیمیں منتخب کرنے کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں