مظاہرین نے اسٹاف پر حملہ کیا،پولیس ایکشن درست تھا، مئیر جان ٹوری

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز23جولائی،2021
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے زمین پر قابض غیر قانونی طور پر بیٹھے لوگوں کے خلاف ایکشن کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس ایکشن کے دوران کچھ لوگوں نے اسٹاف پر حملہ کیا جس سے کشیدگی پھیلی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ہر شخص کو تحفظ حاصل ہے لیکن غیر قانونی ہراسمنٹ اور قبضے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ایسے لوگوں کے خلاف قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔ انہوں نے بے گھر ہونے والوں کے لئے خصوصی رہائشی بند و بست کرنے کا اعلان بھی کیا۔


متعلقہ خبریں