معاشرے کے کسی طبقے کو محروم نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی کوششوں سے تمام مسائل کو خطرہ بننے سے قبل حل کر لیں گے اور معاشرے کے کسی بھی طبقے کو محروم نہیں رہنے دیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری کردہ بیان میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کے بارے میں وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کی معاونت کے لئے بریفنگ بھی گئی ۔


متعلقہ خبریں