معروف پہلوان مارک ولیم المعروف انڈر ٹیکر نے ورلڈ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
امریکہ کے مشہور پہلوان اور عالمی ریسلنگ چیمپئن مارک ولیم المعروف انڈر ٹیکر نے عالمی ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ لے لیں۔پچپن سالہ انڈر ٹیکر نے 1990میں ورلڈ ریسلنگ میں حصہ لینا شروع کیا تھا ۔ انہوں نے کئی مرتبہ عالمی ٹائٹل ، اور سلیمی ایوارڈ حاصل کیا۔


متعلقہ خبریں