معین علی انگلینڈ کے پہلے ایشائی ٹی ٹوئینٹی کپتان کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز9،ستمبر، 2020،
معین علی ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں انگلینڈ کی کپتانی کرنے والے پہلے ایشیائی نژاد کرکٹر کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا سے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھیل کر حاصل کیا ۔واضح رہے کہ ایو مورگن اس میچ میں انجری کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے تھے۔


متعلقہ خبریں