مغربی ممالک کی زیادتیوں پر ترک صدر برہم، دس ملکوں کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

 

قومی آواز

عالمی نیو ز، 25  اکتوبر ،2021

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے وزیر خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ جرمنی اور امریکہ سمیت دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے لئے آئینی اقدامات کا آغاز کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ حکم اس وقت جاری کیا جب ان ممالک نے ترکی میں گرفتار ایک سماجی رہنما کی رہائی کی اپیل کی تھی۔ یہ اپیل سماجی رہنما عثمان کا والہ کے لیے کی گئی تھی جن پر فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات عائد ہیں۔


متعلقہ خبریں