مقامی مسلمانوں کو تدفین کا شرعی حق دینے پر سری لنکن حکومت کا شکر یہ ، عمران خان

قومی آواز ،
قومی نیوز،27فروری، 2021،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سری لنکن حکومت کے شکر گزار ہیں جس نے مقامی مسلمانوں کے اس مطالبے کو تسلیم کر لیا ہے کہ انہیں اپنی مردوں کو شرعی طریقے سے زمین میں دفنانے کی اجازت دی جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ سری لنکا میں کورونا وباءکے بعد سے سرکاری طور پر ہر فوت ہونے والے شخص کو جلانے کا حکم جاری کیا گیا تھا جس کی زد میں مسلمان بھی آ گئے تھے تاہم وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مسلمانوں پر یہ پابندی ختم کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں