مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا

قومی آواز
عالمی نیو ز، 19نومبر،2021
مقبوضہ کشمیر میں عوامی آواز کو دبانے کے لیے بھارتی حکومت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا عمل مسلسل جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس دوران مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ ان نوجوانوں کو ضلع کلگام میں ایک نام نہاد سرچ آپریشن کرتے ہوئے شہید کیا گیا۔ علاقے میں لوگوں کو گھروں میں محصور رکھا گیا ہے اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے تاکہ مظالم کی آواز دنیا تک نہ پہنچ سکے۔ اس دوران متعدد نوجوانوں کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں