ملائیشیا نے رواں سال اپنے شہریوں کوحج پر جانے سے روک دیا،کورونا وباءکا ڈر

قومی آواز :کوالاالمپور،
کینیڈین نیوز،13 جون، 2020،
ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اس سال وہ اپنے شہریوں کو حج بیت اللہ کے لئے نہیں بھیجے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ دنیا بھر میں پھیلی کورونا کی وباءہے جو اب عالمی صورت اختیار کر چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق ملائیشیا نے یہ فیصلہ انڈونیشیا کی حکومت کی پیروی میں کیا ہے ۔ حکومت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ اس فیصلے کی پابندی کریں۔


متعلقہ خبریں