ملاقات نہ کرنے پر ناراض حسینہ نے بوائے فرینڈ پر کار چڑھا دی ،پولیس نے دھر لیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23جولائی،2019
کنگسٹن میں اپنے بوائے فرینڈ پر کار چڑھانے کے الزام میں پولیس نے اٹھائیس سالہ حسینہ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بوائے فرینڈ حسینہ سے جان چھڑانا چاہتا تھا مگر حسینہ اس تعلق کو توڑنے پر تیار نہیں تھی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
خاتون نے غصے میں آکربوائے فرینڈ پر اپنی کار چڑھا دی جس سے وہ بمشکل اپنی جان بچا سکا تاہم پھر بھی اسے معمولی چوٹیں آئی ہیں۔


متعلقہ خبریں