ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو شکست دے دی، پی ایس ایل کے نئے سلطان بن گئے

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز25جون،2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل مقابلے میں ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو سینتالیس رنز سے شکست دے ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
کر ٹرافی جیت لی۔ملتان نے مقررہ اوورز میں چار وکٹ دو سو چھ رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور نے ایک سو انسٹھ رنز بنائے اور مقررہ ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی۔ صہیب مقصود کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔


متعلقہ خبریں