ملٹن میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد زخمی، پولیس ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 26نومبر، 2020،
ہالٹن پولیس کے مطابق جیمز سنو پارک وے کے قریب جمعرات کی صبح پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق متعلقہ سڑک پر ایک ٹریکٹر ٹرالر کھڑا تھا کہ اسے پیچھے سے ایک پک اپ اور ایک کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ بظاہر علاقے میں دھند کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں حد نظر بہت کم ہو گئی تھی۔


متعلقہ خبریں