ملکہ الزبتھ چورانوے سال کی ہو گئیں، سالگرہ کی تقریب سادگی سے ہو گی، ترجمان

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز، 21اپریل ، 2020،
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ منگل اکیس اپریل کو چورانوے سال کی ہو جائیں گی۔ بکنگھم پیلس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملکہ کی سالگرہ کی تقریب اس بار بہت سادگی سے منائی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق اس کی وجہ دنیا بھر میں پھیلنے والی کورونا وباءہے جس کو روکنے کے لئے ان دنوں برطانیہ میں لاک ڈاﺅن جاری ہے۔ ملکہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ محفوظ اور صحتمند ہیں۔


متعلقہ خبریں