ملکی معیشت بہترین جا رہی ہے، وزیر اعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،12،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لئے خوشخبری ہے کہ مسلسل چھ مہینے سے ترسیلات زر دو ارب ڈالر سے بڑھ گئی ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور نومبر کے مہینے میں بھی ترسیلات زر میں دو ارب ڈالر سے زائد کا ابھار آیا ہے۔ انہوں نے قوم کو یہ خوشخبری اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں دی۔


متعلقہ خبریں