ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فلسطین ڈے منایا گیا

 

قومی آواز،
قومی نیوز،21مئی،2021
جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھر میں فلسطین ڈے منایاگیا اور ملک کے ہر شہر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ہزاروں چھوٹے بڑے جلوس نکالے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے ریلی نکالی گئی جبکہ اسلام آباد میں اسپیکر صادق سنجرانی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ اسی طرح کراچی راولپنڈی اور دیگر شہروں میں بھی عوام نے بڑی تعداد میں شریک ہو کر ریلیاں نکالیں اور فلسطین کے حق اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔


متعلقہ خبریں