ملک بھر میں لاک ڈاﺅن مزید دو ہفتے تک جاری رہے گا، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے ملک میں جاری لاک ڈاﺅن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کی جا رہی ہے۔انہوں نے اس بات کا اعلان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کنسٹرکشن سمیت کچھ صنعتیں کھولنے کی اجازت دی جائے گی لیکن سب کو قوائد و ضوابط کی پابندی کرنا ہو گی۔


متعلقہ خبریں