ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد سترہ سو سترہ ہو گئی، بیس افراد ہلاک

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز31مارچ ، 2020،
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں اس وقت کرونا کیسز کی تعداد سترہ سو سترہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد بیس ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدد و شمار کے مطابق گیارہ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ مزید کیسز آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


متعلقہ خبریں