ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لایا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 17نومبر، 2020،
ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لایا جائے گا ۔ اس بات کا اعلان وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو قوم سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے انتخابی اصلاحات پر قوم کو اعتماد میں لیا اور کہا کہ وہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اپنے وعدے کو پورا کریں گے۔ انہوں نے حزب اختلاف کو انتخابی اصلاحات کی دعوت بھی دی اور گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو کامیابی دلانے پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔


متعلقہ خبریں