ملک میں حالات سنگین ، بھوکے لوگوں کا حملہ ، حیدر آبا د میں آٹے کا ٹرک لوٹ لیا گیا

قومی آواز :حیدرآباد،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
ملک میں لاک ڈاﺅن کے باعث صورتحال روز بروز بگڑ رہی ہے اور بھو کے لوگ شاہراہوں اور گلیوں میں کھڑے سرکاری راشن کا انتظار کر رہے ہیں۔حیدر آباد میں نیاز اسٹیڈیم کی طرف جانے والے آٹے سے بھرے ٹرک کو پٹھان گوٹھ کے قریب پریشان حال مردوں اور عورتوں کے ایک ہجوم نے گھیر لیا بعد ازاں ڈرائیور اور عملے کو مار پیٹ کر بھگا دیا اور ٹرک میں لوڈ سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر قریب میں پولیس بھی موجود تھی لیکن لوگوں کا موڈ دیکھ کر اس نے مداخلت سے گریز کیا۔


متعلقہ خبریں