ملک میں معمول کی زندگی بحال ہونے میں کئی ہفتے بلکہ مہینے بھی لگ سکتے ہیں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز7اپریل ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پانے میں امید کی کرن نظر آنے کے باوجود معاشرے کی معمول کی زندگی معمول پر آنے میں کئی ہفتے بلکہ مہینے بھی لگ سکتے ہیں۔انہوں نے یہ بات اپنے روز انہ کے خطاب کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی عادت ڈالنا ہو گی تاکہ حکومت اس وباءپر قابو پا سکے۔


متعلقہ خبریں